9 اکتوبر، 2015، 4:47 PM

داعش دہشت گردوں نے 70 سنی عراقیوں کو ہلاک کردیا

داعش دہشت گردوں نے 70 سنی عراقیوں کو ہلاک کردیا

عراق کے صوبہ الانبار میں وہابی داعش دہشت گردوں نے 70 عراقی سنیوں کو اغوا کرنے کے بعد ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسلہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں وہابی داعش دہشت گردوں نے 70 عراقی سنیوں کو اغوا کرنے کے بعد ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں نے عراقی صوبے انبار میں 70 سنی شہریوں کو قتل کردیا جو البونمر قبیلے سے تعلق رکھتے تھے،قبیلے کے سردار کے مطابق داعش دہشت گردوں نے ان افراد کو صوبائی دارالحکومت الرمادی کے شمال میں واقع علاقے ثرثر میں قتل کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ نے بھی سنی شہریوں کے قتل کی تصدیق کی ہے، وہابی دہشت گردوں نے تمام افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کیا، عراقی پارلیمنٹ نے کہا کہ داعش کے خلاف عراقی حکومت روس سے مدد کی درخواست کر سکتی ہے۔

News ID 1858724

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha